ای سی سی نے ریکوڈک منصوبےکی فنانسنگ کے وعدوں اور معاہدوں کی منظوری دے دی
نظام عدل نیوز
17ستمبر 2025
ریکوڈک منصوبے کے لیے 39 کروڑ ڈالر بریج فنانسنگ کی منظوری، وزارت خزانہ قانونی و مالی ماہرین کی توثیق کے بغیر کسی تبدیلی کی اجازت نہیں ہوگی،
1350 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک بچھانے کا فیصلہ,اس ریلوے ٹریک سے برآمدی سامان کی ترسیل ممکن ہو سکے گی،وزارت خزانہ
0 Comments