نظام عدل نیوز
19ستمبر 2025
افغانستان نے امریکہ کی بگرام ایئربیس پر واپسی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بڑے فضائی اڈے کو دوبارہ حاصل کرنے کی خواہش کی تھی، تاہم طالبان نے کہا ہےفائل فوٹو
کہ واشنگٹن کو عسکری موجودگی کے بغیر سیاسی سطح پر بات کرنی چاہیے۔ افغان وزارتِ خارجہ کے ایک عہدیدار نے واضح کیا کہ کابل بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن ملک میں امریکی فوجی اڈوں کا دوبارہ قیام کسی صورت قبول نہیں ہوگا۔
0 Comments