نظام عدل نیوز
17ستمبر 2025
توہین رسالت کے مقدمے میں گرفتار انجینئر محمد علی مرزا کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیارپورٹ کے مطابق مرزا محمد علی کو این سی سی آئی اے عملے نے جیل حکام کے حوالے کیا، مرزا محمد علی فائل فوٹو
کے خلاف این سی سی آئی اے راولپنڈی میں مقدمہ درج ہے، مرزا محمد علی کے خلاف توہین رسالت اور پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے میں مقدمہ درج ہے۔
0 Comments