عید قرباں کی آمد مویشی منڈیوں میں خوبصورت جانور خریداروں کی توجہ کا مرکز
نظام عدل نیوز
21مئی 2025
عید قرباں کی تیاریوں کے سلسلے میں ملک بھر سے قربانی کے لیے لائے گئے جانوروں کی آمد کے بعد مویشی منڈیوں کی رونقیں بڑھنے لگی ہیں۔
شہر میں قائم چھوٹی بڑی مویشی منڈیوں میں عوام کی بڑی تعداد جانوروں کی خریداری میں مصروف ہے، جہاں مختلف نسلوں اور خوبصورت جانوروں نے خریداروں کو اپنی طرف مائل کر لیا ہے۔
0 Comments