نظام عدل نیوز
21مئ 2025
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس سپریم کورٹ نے چار متفرق درخواستیں میں سے تین درخواستیں مسترد کردی کیس کی لائیو اسٹرمنگ سے متعلق درخواست منظور ,عدالت نے مختصر فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ کے گیارہ رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ,سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے نظرثانی کیس کی کاروائی لائیو دیکھا نے کا حکم,سپریم کورٹ کے گیارہ رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے نظرثانی کیس کی کاروائی لائیو دیکھا نے کا حکم,عدالت کا آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
0 Comments