واشنگٹن میں فائرنگ سے خاتون سمیت اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

واشنگٹن میں فائرنگ سے خاتون سمیت اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار

واشنگٹن میں فائرنگ سے خاتون سمیت اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار

نظام عدل نیوز 
21مئی 2025
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتی عملےکے 2 ارکان ہلاک ہوگئے، امریکی 

فائل فوٹو 

سیکیورٹی چیف نے اسرائیلی سفارتی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا، جس نے گرفتاری کے بعد ’فلس_طین کو آزاد کرو‘ کے نعرے لگائے

Post a Comment

0 Comments