فائل فوٹو
نظام عدل نیوز
17مئی 2025
آزاد کشمیر حکومت کی اتحادی جماعتوں میں پھوٹ پڑ گئی وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ کا دورہ آزاد کشمیر پیپلز پارٹی ناراض، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا پیپلز پارٹی وزراء فیصل ممتاز راٹھور، میاں وحید، جاوید ایوب کی پریس کانفرنس
پیپلز پارٹی وزراء نے کہا کہ اظہار یکجہتی کے نام پرن لیگی الیکشن مہم چلارہی ہے، وفاقی مشیر رانا ثناء کے دورے کے دوران حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا وزیراعظم پاکستان چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو فوری تبدیل کریں
0 Comments