ہندوستانی میڈیا نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران بے پناہ جھوٹ پھیلایا، امریکی اخبار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ہندوستانی میڈیا نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران بے پناہ جھوٹ پھیلایا، امریکی اخبار

فائل فوٹو 

ہندوستانی میڈیا نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران بے پناہ جھوٹ پھیلایا، امریکی اخبار

نظام عدل نیوز 
18مئی 2025
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستانی میڈیا نے پاک بھارت جنگ کے دوران جھوٹ پھیلایا، جس میں وہ ہندوستانی میڈیا گروپ بھی شامل تھے جنہیں ماضی میں اچھی شہرت والے سمجھا جاتا تھا۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ تنازع کے حوالے سے مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلائی جانے والی غلط معلومات ہندوستانی صحافت کے منظر نامے کے لیے ایک اور دھچکا ہے  جو کبھی بہت متحرک اور آزاد خیال تھا ۔

Post a Comment

0 Comments