بھارتی بحریہ کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو بھارتی بحریہ کی جانب سےروہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے پر اقوام متحدہ کا نوٹس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بھارتی بحریہ کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو بھارتی بحریہ کی جانب سےروہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے پر اقوام متحدہ کا نوٹس


فائل فوٹو
بھارتی بحریہ کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو بھارتی بحریہ کی جانب سےروہنگیا مہاجرین کو  سمندر میں پھینکنے پر اقوام متحدہ 
نظام عدل نیوز 
سید ظاہر حسین کاظمی 
16مئی 2025

بتایا جارہا ہے کہ بھارتی بحریہ کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے کی خبروں پر اقوام متحدہ کا سخت نوٹس ذرائع کے مطابق  جنیوا: اقوام متحدہ نے بھارتی نیوی کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر  میں پھینکنے کا سخت نوٹس لے لیااقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ بھارتی نیوی کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو بحیرہ انڈمان میں پھینکنےکی اطلاعات پر شدید تشویش ہے اور اس حوالے سے ماہرین نے واقعے کی باضابطہ تفتیش شروع کردی ہےانسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ یہ اقدامات غیرانسانی، ناقابلِ قبول اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، یہ تصورکہ روہنگیا مہاجرین کو بحری جہازوں سے سمندر میں پھینکا گیا، انتہائی خوفناک ہے جبکہ یہ واقعہ اقوام متحدہ کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہےکمیشن نے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت ان واقعات کی مکمل تحقیقات کرکے وضاحت پیش کرے اور بھارت ایسے انسانیت سوز اقدامات کو فی الفور بند کرے۔

Post a Comment

0 Comments