اسلام آباد میں قتل ہونے والی معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل اسکا دوست نکلا
نظام عدل نیوز
3جون 2025
ثناء یوسف کا قاتل اسکا دوست نکلا ذرائع کےمطابق ابتدائی اطلاع سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم عمر عرف کاکاگاڑی نمبر ۔۔۔ ATA 39 میں جی تیرہ آیا تھا جس کی مدد سے ملزم کو ٹریس کیا گیا ہے ملزم مقتولہ کا دوست بتایا جارہا ہے ذرائع کےمطابق پہلے بھی ملزم مقتقولہ کو اسکے گھر چھوڑنے آتا رہا ہے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے ملزم کے بارے مقتولہ کی پھوپھی نے پولیس کو بتایا جسکی وجہ سے ملزم کی نشاندھی ہوئی دوسری جانب پولیس نے مقتولہ کی والدہ کو ملزم کی تصویریں دیکھائیں جس سے والدہ نے شناخت کیا ہے
0 Comments