معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کو 20گھنٹوں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا
نظام عدل نیوز
3جون 2025
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پیر کی شام ق ت ل کی گئی سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے ق۔ ت ل کے ملزم کو 20 گھنٹوں ہی میں گرفتار کر لیا گیا ہےچترال سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ثنا یوسف کو اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں ان کے گھر میں داخل ہو کر گولیاں ماری گئیں، جہاں وہ اپنی والدہ اور دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ رہائش پذیر تھیں۔
ملزم اس کارروائی کے بعد فرار ہو گیا تھاوزیر داخلہ محسن نقوی نے منگل کی دوپہر ’ایکس‘ پر ایک بیان میں ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ’شاباش اسلام آباد پولیس، ثنا یوسف قتل کیس کا سراغ لگا لیا گیا۔انہوں نے لکھا کہ نقاب پوش ملزم نے کمسن لڑکی کو قتل کر دیا۔ ’پولیس نے مقتول سے پستول اور مقتول لڑکی (ثنا یوسف) کو فون برآمد کر لیا اور ملزم نے قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔
0 Comments