ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے چراغاں اور آتشبازی کی تقریب کا انعقاد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے چراغاں اور آتشبازی کی تقریب کا انعقاد


نظام عدل نیوز 
16مئی 2025
ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے چراغاں اور آتشبازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیاتقریب میں سیاسی و سماجی رہنماؤں، مختلف اداروں کے طلباء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی تقریب کے دوران پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے بجائے گئے جبکہ اسکول کے طلباء نے ملی نغمے پیش کیے۔اس موقع پر چراغاں کیا گیا اور آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جو شرکاء کی توجہ کا مرکز رہاشہریوں کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے دشمن کو مؤثر اور بھرپور جواب دے کر اُس کے غرور کو خاک میں ملا دیاانہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ متحد ہے اور آئندہ بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

Post a Comment

0 Comments