پاکستان غیر معمولی انسدادِ دہشت گردی شراکت دار کے طور پر سامنے آیا ہے: کمانڈر امریکی سینٹکام

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان غیر معمولی انسدادِ دہشت گردی شراکت دار کے طور پر سامنے آیا ہے: کمانڈر امریکی سینٹکام

پاکستان غیر معمولی انسدادِ دہشت گردی شراکت دار کے طور پر سامنے آیا ہے: کمانڈر امریکی سینٹکام

نظام عدل نیوز
11جون 2025
یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیا۔
امریکی  سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا  کہنا تھاکہ 

فائل فوٹو 

دا_عش خراساں اس وقت عالمی سطح پر سب سے سرگرم دہشت گرد تنظیموں میں شمار ہوتی ہانہوں نے کہا کہ پاکستان ایک غیر معمولی انسدادِ دہشت گردی شراکت دار کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، پاکستان سے قریبی انٹیلی جنس تعاون سے دا_عش خراساں کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور گرفتار کیا گیا، ان گرفتاریوں میں تنظیم کے کم از کم پانچ انتہائی مطلوب رہنما بھی شامل ہیں۔

Post a Comment

0 Comments