اے ایس آئی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعات 3/4 کے تحت عائد الزامات سے بری کر دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اے ایس آئی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعات 3/4 کے تحت عائد الزامات سے بری کر دیا

نظام عدل نیوز 
19مئی 2025

‏اسلام آبادوفاقی پولیس کےاے ایس آئی ظہورگمشدگی کیس،ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عمران فیروزملکن کےجامع دلائل اے ایس آئی ظہورکو کوہائی کورٹ نےبری کردیاہائی کورٹ نے اپیل منظور کرتے ہوئےظہور اے ایس آئی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعات 3/4 کے تحت عائد الزامات سے بری کر دیاعدالت نے اپنے فیصلے میں مشاہدہ کیا کہ ملزم کی جانب سے کوئی خفیہ دستاویز شیئر نہیں کی گئی۔


فائل فوٹو 

عمران فیروز ملک ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ظہور اے ایس آئی نےایک افسرکو گرفتار کیا تھا، جس کے نتیجے میں ظہور غائب ہو گیا، اور اسی کے بعد فوری طور پر یہ ایف آئی آر درج کی گئی، جو کہ محکمے کی بدنیتی کا واضح ثبوت ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا یہ حقائق ریکارڈ پر لائے گئے؟ وکیل نے عدالت کی توجہ اس ایف آئی آر کی طرف دلائی جو اس افسر کے خلاف درج کی گئی تھی۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سابقہ عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا اور ملزم کو بری کر دیا

Post a Comment

0 Comments