مودی حکومت کی پاکستان دشمنی میں توسیع، ترکی و آذربائیجان کے خلاف تجارتی و تعلیمی محاذ کھول دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

مودی حکومت کی پاکستان دشمنی میں توسیع، ترکی و آذربائیجان کے خلاف تجارتی و تعلیمی محاذ کھول دیا گیا

مودی حکومت کی پاکستان دشمنی میں توسیع، ترکی و آذربائیجان کے خلاف تجارتی و تعلیمی محاذ کھول دیا گیا

نظام عدل نیوز 
19مئی 2025
تفصیلات کے مطابق  بھارت کی مودی حکومت نے پاکستان مخالف پالیسی کو وسعت دیتے ہوئے ترکی اور آذربائیجان کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور تعلیمی روابط محدود کرنے کا آغاز کر دیا ہے ترکی سے سیب، ماربل اور دیگر اشیائے خوردونوش کی درآمدات پر غیر علانیہ پابندی کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں  زیورات فروشوں نے ترک روایتی جیولری کی فروخت روک دی

مودی حکومت کی پاکستان دشمنی میں توسیع، ترکی و آذربائیجان کے خلاف تجارتی و تعلیمی محاذ کھول دیا گیافائل فوٹو 

جبکہ فلمی اداروں کو ترکی و آذربائیجان میں شوٹنگ سے منع کر دیا گیا ہے جے این یو، جامعہ ملیہ اسلامیہ، اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سمیت کئی تعلیمی ادارے ترک اداروں سے معاہدے ختم کرنے پر مجبور کر دیے گئے بھارتی فلم بورڈ نے ترک و آذری لوکیشنز پر فلم بندی کرنے والے اداروں کے مواد پر بائیکاٹ کی وارننگ جاری کر دی ہے

Post a Comment

0 Comments