انڈیا بھر میں ’پہلگام حملے‘ اور ’آپریشن سندور‘ پر تبصرہ کرنے پر 116 افراد گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

انڈیا بھر میں ’پہلگام حملے‘ اور ’آپریشن سندور‘ پر تبصرہ کرنے پر 116 افراد گرفتار

نظام عدل نیوز 
21مئی 2025
انڈیا بھر میں ’پہلگام حملے‘ اور ’آپریشن سندور‘ پر تبصرہ کرنے پر 116 افراد گرفتارانڈیا کی مختلف ریاستوں میں پہلگام حملے اور پھر ’آپریشن سندور‘ پر سوشل میڈیا پر تبصرہ کرے پر متعدد لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

انڈیا بھر میں ’پہلگام حملے‘ اور ’آپریشن سندور‘ پر تبصرہ کرنے پر 116 افراد گرفتار
فائل فوٹو 

واضح رہے کہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان کے خلاف انڈین فوج کی جانب سے ’آپریشن سندور‘ کے نام سے ایک آپریشن کیا گیا، جس کے بعد دونوں مُمالک کے درمیان حالات کشیدہ ہوئے جنگ کا ماحول بنا ایک دوسرے پر میزائل داغے گئے تھے۔

Post a Comment

0 Comments