نظام عدل نیوز
17ستمبر 2025
ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کی چاروں ٹیمیں فائنل ہو گئی ہیں۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سپر فور میں جگہ بنا لی ہے۔
باہر ہو گئی،
اب دیکھنا یہ ہے کہ سپر فور میں کون سی ٹیم اپنی جگہ فائنل میں یقینی بناتی ہے اور کون سی ٹورنامنٹ سے باہر ہوتی ہے۔
0 Comments