انڈیا دوبارہ حملہ کرسکتا ہے , خواجہ آصف

Breaking News

6/recent/ticker-posts

انڈیا دوبارہ حملہ کرسکتا ہے , خواجہ آصف

انڈیا دوبارہ حملہ کرسکتا ہے , خواجہ آصف
نظام عدل نیوز 
14مئی 2025
تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں وزیر دفاع خواجی آصف نے دوبارہ بھارتی جارحیت کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے دوبارہ اگر جارحیت کی تو ہمارا جواب اور عالمی ردعمل بھی آئے گاوزیر دفاع نے کہا کہ مودی ایک کونے میں لگا ہوا ہے، اس کا سیاسی سرمایہ ختم ہوگیا ہےاور اس وقت مودی بھوکلاہٹ میں کوئی بھی حرکت کرسکتا ہے مگر عالمی اثرات بہت ہونگےاگر مودی نے کوئی قدم اٹھایا تو ساری دنیا ایک ہی کیمپ میں اکٹھی ہو جائینگی،ہمارے اوپرجنگ بندی کے لیے کوئی دباو نہیں تھا آدھے یا پورے، بھارت کشمیر پر بات کرنے پر آمادہ ہوا ہے،کیونکہ بھارت مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کے لئے تیار نہیں تھا، یہ پاکستان کی کامیابی ہے
فائل فوٹو 
انڈیا دوبارہ حملہ کرسکتا ہے , خواجہ آصف

Post a Comment

0 Comments