کامران بشیر مسیح نے اسلام قبول کرلیا,فائٹر طیارے کی شیر ہونے ویڈیو کا پائلٹ کون تھا اصل حقیقت سامنے آگئی
اسلام آباد
نظام عدل نیوز
سید ظاہر حسین کاظمی
15مئی 2025

یہاں سوشل میڈیا پر کامران بشیر جنکے حوالے سے چرچے ہوتےہوئے نظر آرہے ہیں اور ایک فائٹر طیارے کی ویڈیو شیر ہوتی ہوئی نظر آرہی ہےیہ ویڈیو پاکستانی فائٹر طیارے کی ہے جس نے دس مئی کو دشمن کے گھر کے اندر گھس کرکامیاب کاروائی کی صیع سلامت واپس لوٹا اب سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے کہیں کامران بشیر کے اسلام قبول کرنے کی خبر اور کہیں بتایا جارہا ہے کہ فائٹر طیارے کے پائلٹ کامران بشیر مسیح نہیں تھے بلکہ ایک نجی ٹی وی چینل میں کام کرنے والے سنیر صحافی جاوید سمرو نےبھی اپنے سوشل پیج پر ایک پوسٹ شیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترم کامران بشیر جو ایئر فورس میں ایک قابل اور فرض شناس اسکوارڈن لیڈر ہیں ،ان سےمتعلق سوشل میڈیا پر معلومات فراہم کی جا رہی ہیں کہ وہ فائٹر پائلٹ(جی ڈی پائلٹ) ہیں جب کہ ایسا نہیں،، کامران بشیر کی پہلی زمہ داری نیویگیشن کی ہے جو پائلٹ کو فراہم کی جاتی ہے اس لئے وہ نیویگیٹر افسر ہیں جو کارگو یا ٹرانسپورٹ ایئر کرافٹ پر ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔۔کامران بشیر ہمارے لئے نہایت قابل احترام ہیں،، لیکن انہوں نے کسی جنگی مشن میں دشمن ملک جاکر کوئی کاروائی نہیں کی حالیہ پاک بھارت صورتحال میں ان کو کارکردگی کی بنیاد کوئی اعزازی رینک دینے کی اطلاع درست نہیں لیکن یہاں میں آپکو بتاتا چلا جاوں کہ سرکاری ذرائع کی طرف سے بھی اس بات کی تصدیق ابھی تک نہیں ہوسکی کہ جو ویڈیو پاکستانی فائٹر کی سوشل میڈیا پر شیر ہورہی ہے اسکو واقع ہی جنگی محاز پرفائٹر اڑانے والے پائلٹ کامران بشیر مسیح ہی تھی
0 Comments