اسلام آباد ,وفاقی پولیس کی طرف سے وکیل پر تشدد ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کے دروازے بند کر دئیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ,وفاقی پولیس کی طرف سے وکیل پر تشدد ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کے دروازے بند کر دئیے گئے

اسلام آباد ,وفاقی پولیس کی طرف سے وکیل پر  تشدد ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کے دروازے بند کر دئیے گئے 

اسلام آباد 
نظام عدل نیوز 
سید ظاہر حسین کاظمی 
3مئی 2025
اسلام آباد ,وفاقی پولیس کی طرف سے وکیل پر  تشدد کے واقعہ کامعاملہ تشدد کےباس  واقعے کے خلاف وکلاء برادری کا اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کے اندر اور باہر دونوں اطراف میں  احتجاج اس وقت جاری ہے ڈسٹرکٹ کورٹس کے کمپلکس کے داخلی دروازے بند کر دئیےہیں جسکی وجہ سے سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔سائلین سمیت کسی کو بھی کمپلکس میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا دوسری جانب پولیس حکام کےوکلاء سے مذاکرات  اس وقت جاری ہیں 

Post a Comment

0 Comments