فائل فوٹو
عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پاکستان کی تمام ایٹمی تنصیبات کو محفوظ قرار دیدیا
نظام عدل نیوز
15مئی 2025
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے پاکستان کی تمام ایٹمی سائٹس کو محفوظ قرار دیتے ہوئے بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کر دیا، پاکستانی فوج کے ہاتھوں درگت بننےکے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈا شروع کیا تھاایک رپورٹ کے مطابق آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ بھارت کے حملوں کے دوران پاکستان کی تمام ایٹمی تنصیبات محفوظ رہیں، پاکستان کی جوہری تنصیبات سے کوئی تابکاری خارج نہیں ہوئی عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے میزائل حملوں کے دوران پاکستان کی میزائل تنصیبات مکمل محفوظ رہیں اور پاکستانی جوہری تنصبات سے تابکاری خارج نہیں ہوئی۔
0 Comments