چینی طیارے اسرائیلی ناکہ بندی کو چیرتے ہوئے
غزہ کی فضاؤں میں داخل
نظام عدل نیوز
سید ظاہر حسین کاظمی
فائل فوٹو
تفصیلات کے مطابق چینی طیاروں نے اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچا دی چینی جنگی فائٹر طیارے اسرائیلی ناکہ بندی کو چیرتے ہوئے
غزہ کی فضاؤں میں داخل ہوئےانہوں نے اپنے جہازوں کی حفاظتی حصار میں امدادی جہازوں کو لے کر
مظلوم فلسطینیوں تک مدد پہنچائی اور اسرائیل کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ طاقت صرف تمہارے پاس نہیں!
اس وقت پاکستان چین اور ترکی پوری ایشیأ اور مغرب پر عالب ھورہے ہیں۔
0 Comments