غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی کے لیے دوحہ میں مذاکرات کے نئے دور کا اعلان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی کے لیے دوحہ میں مذاکرات کے نئے دور کا اعلان

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی کے لیے دوحہ میں مذاکرات کے نئے دور کا اعلان

نظام عدل نیوز 
17مئی 2025

فائل فوٹو 
حماس کے مطابق غزہ میں جنگ ختم کرنے کے لیے ان کی جانب سے دوحہ میں مذاکرات کے نئے دور کا آغاز کیا گیا ہے۔ حماس کی جانب سے یہ اعلان اسرائیل کی جانب سے ایک بڑے فوجی حملے کے چند گھنٹے بعد سامنے آ گیا ہےیاد رہے کہ سرائیلی فوج نے غزہ کے کئی علاقوں پر قبضے اور حماس کو ’شکست دینے کے لیے‘ ایک وسیع آپریشن کا اعلان کیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments