بھارت نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو فوری پاکستان کا ساتھ دینے کے لیے بھارت پر حملہ کیا جائے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بھارت نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو فوری پاکستان کا ساتھ دینے کے لیے بھارت پر حملہ کیا جائے

بھارت نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو فوری پاکستان کا ساتھ دینے کے لیے بھارت پر حملہ کیا جائے
فائل فوٹو 
بھارت نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو فوری پاکستان کا ساتھ دینے کے لیے بھارت پر حملہ کیا جائے 

بھارت پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش بھارت پر حملہ کردے، سابق بنگلادیشی جنرل
 تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی فوج کے سابق میجر جنرل فضل الرحمان نے تجویز دی ہے کہ اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلادیش حکومت بھارت پر حملہ کردےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں میجر جنرل ریٹائرڈ فضل الرحمان نے کہا کہ پہلگام حملے کے بعد کشیدہ صورتحال میں اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش کو بھی بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں پر حملہ کرکے ان پر قبضہ کرلینا چاہیے۔

Post a Comment

0 Comments