خبردار,پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر پہلے سے لگی باوردی تصاویر ہٹانے کا حکم

Breaking News

خبردار,پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر پہلے سے لگی باوردی تصاویر ہٹانے کا حکم

فائل فوٹو 

 خبردار,پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر پہلے سے لگی باوردی تصاویر ہٹانے کا حکم

نظام عدل نیوز 
سید ظاہر حسین کاظمی 
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق آٸی جی پنجاب نے بڑا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر پہلے سے لگی باوردی تصاویر کو فوری ہٹا دیں ذرائع کےمطابق 
ذاتی سوشل میڈیا اکاونٹس پر باوردی تصاویر لگانے پر 155 سی کے تحت مقدمات درج ہونگےجبکہ محکمہ سے متعلق مواد ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی پالیسی میں شامل کیا گیا ہے کہ کسی بھی ملزم یا حساس کیسز کے مدعیان کے انٹرویوز بھی نہیں کرائے جائیں گےپنجاب پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس حکام کی طرف سے بھی یہ حکم جاری ہوسکتا ہے 

Post a Comment

0 Comments