اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان
نظام عدل نیوز
5مئی 2025
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ شرح سود کو 50 پیسے سے 2 روپے تک کمی کے بعد 10 فیصد پر لایا جانے کا فیصلہ کیا جائے گا یاد رہے کہ مئی 2024ء میں شرح سود 22 فیصد تھا
0 Comments