نظام عدل نیوز
سید ظاہر حسین کاظمی
20مئی 2025
تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر ن فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں
فائل فوٹو
، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مذید کہا کہ ,یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کے لیے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر ,یہ انفرادی نہیں بلکہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے لئے اعزاز ہے،
0 Comments