ہائیکورٹ کے حکم پر جعلی پولیس مقابلہ/ کیس میں پولیس ملازمین کے خلاف دفعہ 302 کے مقدمہ درج

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ہائیکورٹ کے حکم پر جعلی پولیس مقابلہ/ کیس میں پولیس ملازمین کے خلاف دفعہ 302 کے مقدمہ درج

ہائیکورٹ کے حکم پر جعلی پولیس مقابلہ/ کیس میں  پولیس ملازمین کے خلاف دفعہ 302 کے مقدمہ درج 

نظام عدل نیوز 
21مئی 2024
تفصیلات کے مطابق ملتان ہائیکورٹ نے جعلی پولیس مقابلہ/ کیس میں  پولیس ملازمین پر دفعہ 302 کے تحت درج کرنے کا حکم دے دیا وہاڑی مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں

ہائیکورٹ کے حکم پر جعلی پولیس مقابلہ/ کیس میں  پولیس ملازمین کے خلاف دفعہ 302 کے مقدمہ درج

 ناحق ظالمانہ قتل ملتان ہائیکورٹ کے حکم پر CCD کے ڈی ایس پی ملک راشد تھہیم، SHO شاہد اسحاق گجر، 4 کانسٹیبلان سیمت 5/6 نامعلوم ملازمان کیخلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے 

Post a Comment

0 Comments