اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکیخلاف موثر کاروائیاں جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکیخلاف موثر کاروائیاں جاری

نظام عدل نیوز 
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکیخلاف موثر کاروائیاں جاری، 
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران17جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا گیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ، ہیر وئن، چرس، شراب، خنجراور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر نا صر خاں کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف بلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے مختلف قانونی کارروائیو ں کے دورا ن17جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی عمل میں لا ئی، تھا نہ کو ہسار پولیس نے ملزم محمد جمیل کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے آ ٹھ بو تلیں شراب برآمد کرلی، تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دو ملزمان افضل مسیح اور ندیم عباسی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 125گر ام چرس اور 15لیٹر شراب برآمد کرلی، تھا نہ شالیمار پولیس نے ملزم وحیدشاہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 310گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے غیر قا نو نی طور پٹر ول فروخت کر نے پر ملزم جہا نزیب کو گرفتار کرلیا، تھا نہ سمبل پولیس نے ملزم شاہد علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 530گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ سنگجانی پولیس نے تین ملزمان سیا ل خا ن، غلا م محمد اور عرفان نا صر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1,302گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے ملزم جا وید مسیح کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 315گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے تین ملزمان علیار، عزت اللہ اور آ صف علی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 125گر ام ہیر وئن، ایک عدد خنجر اور ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ کر پا پولیس نے دو ملزمان محمد آ صف اور محمد امجد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو عدد تیس بور پستول برآمد کرلیے، تھا نہ ہمک پولیس نے ملزم سلیمان حیدر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ پھلگر اں پولیس نے غیر قانو نی طور پر گیس سلنڈر بھرنے پر ملزم فضل شیر احمد کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی، آئی سی سی پی اونے کہا کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس منشیات و شراب فروشی جیسے گھناو¿نے کاروبار میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لائے گی،شہریوں کے تعاون سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہر کو امن کا گہوارہ بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے،شہری کسی بھی مشکوک شخص یا سر گرمی کے متعلق اپنے متعلقہ تھانہ،ایمر جنسی ہیلپ لا ئن ''پکار''15-یا "آئی سی ٹی "15-ایپ پرفوری اطلاع دیں۔

Post a Comment

0 Comments