راولپنڈی ،سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا عام انتخابات کے لیے بڑا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی ،سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا عام انتخابات کے لیے بڑا فیصلہ

راولپنڈی ،سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا عام انتخابات کے لیے بڑا فیصلہ 

راولپنڈی نظام عدل نیوز/‏سابق وفاقی وزیر داخلہ چوھدری نثار علی خان کا اپنے بیٹے چوہدری تیمور علی خان کو عام انتخابات 2023 لڑانے کا فیصلہ این اے 59 سے چودھری نثار علی خان خود پنجہ آزمائی کریں گے میں نواز شریف کے پرانے دوست  و ن لیگ کے ناراض لیڈر /مریم نواز شریف کے انکل سابق وفاقی وزیر چوھدری نثار علی خان کی اپنے ہم خیال یونین کونسلز کے چئیرمینوں/وائس چئرمینوں کے ساتھ ڈھوک منشی میں دوست محمد خان کی رہائش گاہ پر بڑی سیاسی بیٹھک۔ دوران میٹنگ چوھدری نثار علی خان نے اپنے فرزند چوھدری تیمور علی خان کو PP-10 سے عام انتخابات لڑوانے کا اعلان کردیا جبکہ انہوں نے NA-59 میں ضمنی الیکشن میں خود اترنے کا فیصلہ کیا‏چوھدری نثار نے کہا کہ وہ PP-13 میں کسی سیاسی جماعت کے امیدوار کی سپورٹ کریں گے جبکہ انہوں نے PP-12 میں امیدوار کی نامزدگی و ٹکٹ دینے کے معاملے پر ایک مشاورتی کمیٹی تشکیل دی جو سات دن میں انکو امیدوار کا نام بتائے گی۔ مشاورتی کمیٹی میں یونین کونسل دھاماں سیداں کے سابق ناظم حاجی چوھدری الیاس، چئیرمین یو سی چاکرہ راجہ الطاف قادر و وائس چئیرمین ملک نعیم، چئیرمین یو سی مورگاہ جمیل خان، چئیرمین یو سی موہری غزن بابر بھٹی، طارق آف مورگاہ، ملک لیاقت چئیرمین چک جلال دین اور چوھدری عابد آف کوٹھہ کلاں شامل ہیں

Post a Comment

0 Comments