اسلام آباد ،کیا اعظم سواتی جیل سے باہر آگئے؟؟؟؟

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،کیا اعظم سواتی جیل سے باہر آگئے؟؟؟؟

اسلام آباد ،کیا اعظم سواتی جیل  سے باہر آگئے؟؟؟؟

اسلام آباد(نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی)اعظم سواتی کی رہائی کا معاملہ،عدالتی عملہ روبکار لیکر سی آئی اے سب جیل پہنچ گیا،اعظم سواتی کے وکلاء بھی عدالتی عملہ کے ساتھ ہیں،سب جیل میں تمام کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اعظم سواتی کو رہا کر دیا جائیگا،اعظم سواتی کو رہائی مل گئی،اعظم سواتی سب جیل اسلام آباد سے باہر آگئے،اعظم سواتی کا بیٹا عثمان سواتی، اور لیگل ٹیم کے علاوہ کارکنان بڑی تعداد میں سب جیل کے باہر موجود،سنیٹر شبلی فراز، سیف اللہ نیازی، ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سیمی ایزدی سمیت مقامی قیادت نے اعظم سواتی کا استقبال کیا،اعظم سواتی کے باہر آتے ہی کارکنان نے پرجوش نعروں اور پھولوں کے ساتھ استقبال کیا،پولیس کی بھاری نفری سب جیل کے باہر تعینات

Post a Comment

0 Comments