اسلام آباد ،سپیشل جج سنٹرل اعظم خان نے اعظم سواتی کی روبکار جاری کر دی
سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد
اسلام آباد (نظام عدل ظاہر حسین کاظمی )اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹویٹ کا معاملہ
ضمانت ملنے کے بعد اعظم سواتی کے وکلاء کی جانب سے قانونی عمل مکمل کرلیاگیااعظم سواتی کی جانب سے وکلاء نے دو لاکھ روپے مچلکے جمع کروا دیےگئےمچلکوں کی رسید لے کر اعظم سواتی کے وکلاء اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوئےسپیشل جج سنٹرل اعظم خان نے اعظم سواتی کی روبکار جاری کر دی ،اعظم سواتی کے وکلاء عثمان سواتی اور سہیل خان سواتی روبکار لےکر سی آئی اے سینٹر روانہ
0 Comments