ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائیاں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائیاں

#اپڈیٹ نظام عدل نیوز  
ترجمان ایف آئی کے مطابق  ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائیاں،سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزم فرخ عباس نے خود کو جعلی بینک کا نمائندہ بن کر شکایت کنندہ کو کال کی اور 250000 کی رقم ہتھیائی،دوسری کارروائی میں ملزم آصف شہزاد نے گیم شو کا نمائندہ بن کر شکایت کنندہ سے 226000 روپے ہتھیائےملزمان کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

Post a Comment

0 Comments