سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر ڈیٹالیک کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر ڈیٹالیک کا معاملہ



اسلام آباد نظام عدل نیوز /سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر ڈیٹالیک کا معاملہ،اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد
سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر ڈیٹالیک کا معاملہ،شاہداسلم کی ضمانت منظور ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاگیا،اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے تین صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا،شاہداسلم پر سرکاری افسران اور ان کے اہلِ خانہ کامتعدد بار ڈیٹالیک کرنےکا الزام عائد تھا،تفصیلی فیصلہ،شاہداسلم مقدمہ میں براہ راست نامزد نہیں، اکسانے اور سازش کرنےکا الزام ہے،تفصیلی فیصلہ،شاہداسلم کا ڈیٹالیک کرنے پر اکسانے کا معاملہ صرف ٹرائل کورٹ میں ثابت ہوگا،تفصیلی فیصلہ
شریکِ ملزمان کے بیان کی بنیاد پر شاہداسلم کو مقدمہ میں نامزد کیاگیاجو ٹرائل کورٹ میں ثابت ہوگا،تفصیلی فیصلہ،شاہداسلم پر ماضی میں کوئی مقدمہ درج نہیں ، جیل میں نہیں رکھاجاسکتا،تفصیلی فیصلہ،شاہداسلم سرکاری ملازم نہیں، ان سے کوئی ثبوت نہیں ملا،تفصیلی فیصلہ،جن دفعات کے تحت شاہداسلم کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاوہ قابلِ ضمانت ہیں،تفصیلی فیصلہ،شاہداسلم کی ضمانت 50ہزارروپے مچلکوں کے عوض منظور کی جاتی ہے، تفصیلی فیصلہ

Post a Comment

0 Comments