سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے کیس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نظام عدل نیوز )سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے کیس،درخواست گزار کی جانب سے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی دیکلیریشن عدالت میں جمع کرادی گئی،دیکلیریشن 18 نومبر 2004 کو جمائمہ خان کی جانب سے ٹیرین وائٹ کیس میں عدالت میں جمع کرائی گئی،عمران خان اور جمائمہ خان کی طلاق 22 جون 2004 کو ہوئی،طلاق کے بعد جمائمہ خان نے ٹیرین وائٹ کی گارڈین شپ ٹیرین کی خالہ کیرولینا وائٹ کے سپرد کرنے کی دیکلیریشن دی اس سے قبل ٹیرین وائٹ کی گارڈین شپ جمائمہ خان کے پاس تھی، وکیل بیرسٹر حسنین

Post a Comment

0 Comments