مری ،پی ٹی آئی کی ایم پی اے عابدہ راجہ پر قاتلانہ حملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

مری ،پی ٹی آئی کی ایم پی اے عابدہ راجہ پر قاتلانہ حملہ

مری ،پی ٹی آئی کی ایم پی اے عابدہ راجہ پر قاتلانہ حملہ 
 
اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی / پی ٹی آئی ایم پی اے عابدہ راجہ پر مری میں قاتلانہ حملہ،ہی ٹی آئی ایم پی اے عابدہ راجہ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،عابدہ راجہ معجزانہ طور پر بچ گئیں،اطلاعات کے باوجود مری پولیس موضع منگل نہ پہنچ سکی،ایک گولی عابدہ راجہ کی گاڑی کے ٹائر کو لگی،انگوری پولیس کے پاس کوئی گاڑی ہی نہیں جو فوری پہنچتی ۔ پی ٹی آئی ایم پی اے عابدہ راجہ،دو پولیس اہلکار گھنٹوں بعد بمشکل جائے وقوعہ پر پہنچے۔ عابدہ راجہ،تاحال انگوری پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی ۔ عابدہ راجہ

Post a Comment

0 Comments