ایچ کیو سے 6سنیر ترین افسران کے نام کی سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول
#بڑی #خبر
بریکنگ نیوز
نظام عدل نیوز /ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو سے 6سنیر ترین افسران کے نام کی سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہوچکی ہے
پہلے نمبر پر لیفٹینٹ جنرل سید عاصم منیر ۔۔۔۔۔۔
1۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر
2۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد
3۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس
4۔ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود
5۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید
6-لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر
0 Comments