ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجینس کمیٹی کا اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجینس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی 
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجینس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں لا اینڈ آرڈر اور سیکیورٹی کے معاملات زیرِ بحث آئے ، 

اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پولیس ، رینجرز کے نمائندگان نے شرکت کی۔

لا اینڈ آرڈر کو برقرار رکھا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر عرفان نواز 

کسی بھی شر پسند عناصر کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے ، ڈی سی اسلام آباد 

قانون پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا ۔ عرفان نواز ڈی سی اسلام آباد

Post a Comment

0 Comments