اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے تین افسران کی خدمات محکمہ پولیس کو واپس کردیں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے تین افسران کی خدمات محکمہ پولیس کو واپس کردیں

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے تین افسران کی خدمات محکمہ پولیس کو واپس کردیں

اینٹی کرپشن نے ڈی ایس پی رانا فواد احمد کی خدمات محکمہ پولیس کو واپس کر دیں

رانا فواد احمد ڈپٹی ڈائریکٹر انوسٹیگیشن پاکپتن تعینات تھے

اے ڈی انوسٹیگیشن پاکپتن انسپکٹر عبدالغفار خان کی خدمات محکمہ پولیس کو واپس

اینٹی کرپشن نے انسپکٹر ویجیلینس ہیڈ کوارٹرز محمد ارشد کے خدمات بھی محکمہ پولیس کو واپس کر دیں 

تینوں افسران کو فوراً واپس محکمہ پولیس جا کر رپورٹ کرنے کی ہدایت

اینٹی کرپشن نے پولیس افسران کی خدمات واپسی کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کو خط لکھ دیا

Post a Comment

0 Comments