آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 16لاکھ ڈالر انعام دیا جائیگا ،آئی سی سی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی رنرز اپ ٹیم کو 8لاکھ ڈالر رقم بطور انعام ملے گی ،آئی سی سی

سیمی فائنل میں ہارنے والی ٹیم کو 4 لاکھ ڈالر دیئے جائینگے  ،آئی سی سی

سپر 12 اسٹیج میں باہر ہونیوالی 8 ٹیمیں70،70ہزارڈالر وصول کرینگی ،آئی سی سی

فرسٹ راونڈ سے باہر ہونیوالی ٹیم کو 40 ہزار ڈالر دیئے جائیں گے،آئی سی سی

Post a Comment

0 Comments