صدر واہ پولیس کے ایس ایچ او محمد افضل کا ڈکیتوں کے خلاف کنگ ایکشن
تھانہ صدر واہ پولیس نے ڈکیتوں کے خلاف آپریشن میں ٹیکسلا سرکل کہ تمام پولیس کو پیچھے چھوڑ دیا
دبنگ کاروائی کے دوران ایک دن میں نو ڈکیت گرفتار
صدر واہ کے علاقے بئیریر نمبر دو محبت آباد شاپ پہ ڈکیتی کرنے والے ملزمان چار گھنٹے بعد گرفتار ،
نیو سٹی فیز ون میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو زخمی کرنے والے ڈکیت بھی گرفتار گینگ میں ایک خاتون بھی شامل تھی جسے گرفتار کرلیا گیا ۔تھانہ صدر واہ کے ایس ایچ او محمد افضل اور ان کی ٹیم کی بہترین کارکردگی پر عوام کی مبارک باد، ان گرفتاریوں سے امید ہے علاقے میں وارداتوں میں کمی آنے گی ۔تمام گرفتاریاں ایس ایچ او کی ٹیم نے اپنی محنت سے کی اور اتنی جلدی ملزمان گرفتار کر کے ڈکیتوں کی کمر توڑ دی گئی
0 Comments