اسلام آباد نظام عدل نیوز
اسلام آباد ہائی کورٹ،سابق چیف جج گلگلت بلتستان رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی
رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی اور اٹارنی جنرل عدالت پیش نہ ہوسکے
عدالت کا رانا شمیم کو بیٹھنے کی ہدایت
یہ توہین عدالت کا کیس ہے اور بہت وقت بھی دیا گیا، چیف جسٹس
ٹرائل شروع ہوچکا اب اس میں مزید ٹائم نہیں دے سکتے، عدالت
لطیف آفریدی سپریم کورٹ ہے تھوڑی دیر تک آئیں گے، معاون وکیل
اٹارنی جنرل لاہور ہے، طبیعت ناسازی کی وجہ سے پیش نہ ہوسکے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل
عدالت نے کیس کی سماعت میں کچھ دیر کے لیے وقفہ کردیا
کوئی بیان دے کہ کوئی محب وطن ہے اور کوئی محب وطن نہیں ہے پھر آپ کہتے ہیں ان کو کھلی چھٹی دے دیں ، عدالت
آرمڈ فورسز کے بارے میں اس طرح کا بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں۔ عدالت
کیا کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ آرمڈ فورسز میں کوئی محب وطن نہیں ہو گا؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ
جو کچھ کل کہا گیا کیا اس کو کیا اس کا کوئی جواز پیش کیا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ
اس وقت آرمڈ فورسز عوام کو ریسکیو کر رہے ہیں کیا کوئی اس بیان کو جسٹیفائی کر سکتا ہے ؟ عدالت
جب آپ پبلک میں کوئی بیان دیتے ہیں تو اس کی اثر زیادہ ہوتا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
پیمرا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریگولیٹ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کے ساتھ عمران خان کی درخواست نمٹا دی
0 Comments