راولپنڈی میں بڑی تعیناتی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی میں بڑی تعیناتی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

راولپنڈی میں بڑی تعیناتی  نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا 

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسسز گریڈ بیس کے ثاقب منان کمشنر راولپنڈی تعینات

ثاقب منان سیکرٹری آرکائیوز اینڈ لائبریری ونگ خدمات سر انجام دے رہے تھے 

سابق کمشنر نورالامین مینگل کو عہدہ سے ہٹانے کے باعث کمشنر راولپنڈی کی سیٹ خالی تھی

کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج ڈی سی طاہر فاروق کو سونپا گیا تھا

Post a Comment

0 Comments