یونین کونسل روات سہالہ وگردنواح ڈینگی جن پھر بےقابو

Breaking News

6/recent/ticker-posts

یونین کونسل روات سہالہ وگردنواح ڈینگی جن پھر بےقابو

روات(آغااسدحیدری)
یونین کونسل روات سہالہ وگردنواح ڈینگی جن پھر بےقابو متعدد افراد کو ڈینگی مھچر نے ڈس لیا
 دس سے زائد افراد اہسپتالوں میں داخل پرائیوئیٹ اہسپتال لوٹ مارمیں مصروف سہولیات ناپید
گذشتہ سال بھی روات  سواں کے علاقہ سے بڑی تعدادعوام علاقہ ڈینگی کاشکار ہوٸی تھی 
*علاقہ  سے ڈینگی لاروہ خاتمہ کےلیے مبینہ طور پرغفلت کامظاہرہ کیاگیا جسکی وجہ سے ڈینگی موسم بدلتے ہی بارشوں سے ایک بارپھرسر اٹھانےلگا*
عوامی حلقوں نےڈپٹی کمشنر اسلام أباداورڈی ایچ اٶ سے ڈینگی حوالے سے فوری نوٹس لینے اور اہسپتالوں میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کامطالبہ 
*تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ یوسی روات سہالہ  سواں میں ڈینگی مھچر نے متعدد افراد کوڈس لیاگذشتہ برسوں میں اسی علاقہ سے بڑی تعداد میں شہری ڈینگی کا شکار ہوکرالاٸیڈ اہسپتالوں میں داخل ہوٸے اسکے باوجود یوسی روات انتظامیہ ہیلتھ انسپکٹر نے علاقہ میں ڈینگی حاتمے کےلیے سنجیدہ أقدامات نہ کیے جسکی وجہ سے اب ڈینگی نے دوبارہ سراٹھالیاہےأور أٸے روزشہری ڈینگی کاشکار ہوکر الاٸیڈ اہسپتالوں میں داخل ہورہے ہیں*

Post a Comment

0 Comments