وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے مختلف امدادی کیمپوں کا دورہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے مختلف امدادی کیمپوں کا دورہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے مختلف امدادی کیمپوں کا دورہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے مسائل سنے

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف لیڈی ہیلتھ ورکرز، نرسز اور انتظامیہ کے افراد سے بھی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو سیلاب سے ہونے والی تباہی پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بریفنگ دی

Post a Comment

0 Comments