اسلام آباد ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سماعت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سماعت



اسلام آباد  ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سماعت 

ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ 7 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائی کورٹ طلب 

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سزا یافتہ شعیب شیخ سمیت دیگر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی

اپیل کنندہ شعیب شیخ عدالت پیش نہ ہوئے، عدالت کا اظہار برہمی 

اپیل کنندہ عدالت پیش ہوں پھر اپیلوں پر سماعت کریں گے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ مجرم رضوان اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش 

اپیل کنندہ نائجل روبیلو کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا، سماعت سات اکتوبر تک ملتوی 

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 5 جولائی 2018 کو شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو سزا سنائی تھی

شعیب شیخ کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر 20 سال قید اور 12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شعیب شیخ کی سزا معطل کر رکھی ہے

Post a Comment

0 Comments