اے این ایف کی اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اے این ایف کی اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اے این ایف کی اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کاروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد 

2 کاروں کو روک کربھاری مقدار میں منشیات برآمدکر لی ۔

منشیات کار کے خُفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی ۔

مجموعی طور پر کار سے 45 کلو60گرام چرس 4 کلو ہیروئین اور 3کلو 600 گرام افیون برآمدہوئی ۔

کارروائی کے دوران 3 مُلزمان کو موقعہ پرگرفتارکر لیا گیا  ۔

ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

Post a Comment

0 Comments