پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 45  پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفکیشن

پیٹرول کی نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، نوٹیفیکشن

‏ڈیزل کی نئی قیمت 247 روپے 43 پیسے فی لیٹر برقرار، نوٹیفکیشن

مٹی کے تیل کی فی میں 8 روپے 30 پیسے فی لیٹر کمی، نوٹیفکیشن

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 202 روپے 02 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن

Post a Comment

0 Comments