معروف ٹک ٹاکر ندیم عرف نانی والا کو 4 ساتھیوں سمیت سیالکوٹ میں گرفتار کر لیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

معروف ٹک ٹاکر ندیم عرف نانی والا کو 4 ساتھیوں سمیت سیالکوٹ میں گرفتار کر لیا گیا

 معروف ٹک ٹاکر ندیم عرف نانی والا کو 4 ساتھیوں سمیت سیالکوٹ میں گرفتار کر لیا گیا 
 ٹک ٹاکر ندیم عرف نانی والا کو 4 ساتھیوں سمیت سیالکوٹ میں گرفتار کر لیا گیا 
سوشل میڈیا کی جنگ حقیقت میں تبدیل ہو گئی ، پولیس نے  ٹک ٹاکر ندیم عرف نانی والا کو یوٹویبر کو اغواءکے بعد تشدد کرنے کے الزام میں سیالکوٹ سے گرفتار کر لیاہے ۔

ذرائع کے مطابق تفصیلات کے مطابق یہ سارامعاملہ احمد علی کی جانب سے ندیم عرف نانی والا کے بارے میں بنائی گئی ایک مضحکہ خیز ویڈیو سے شروع ہوا جو کہ ندیم عرف نانی والا سے برداشت نہ ہوئی اور اس نے دھمکیاں دینا شروع کر دیں ، کام صرف دھمکیوں تک نہیں رہا بلکہ وہ اپنے 4ساتھیوں کے ہمراہ سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ پہنچا جہاں اس نے یوٹیوبر احمد علی اور اس کے بھائی کو مبینہ طور پر اغواءکرنے کی کوشش کی لیکن یوٹیوبر احمد علی کا بھائی کسی طرح وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ، احمد علی کے بھائی نے فوری پولیس سے رابطہ کیا اور ساری صورتحال کے بارے میں بتایا ، ندیم عرف نانی والا احمد علی کو لے گیا اور اس نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے تشددکا نشانہ بنایا تاہم پولیس نے وقت پر کارروائی کرتے ہوئے ندیم عرف نانی والا کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے ساتھ 4ساتھی بھی موقع پر ہی پکڑے گئے ، پولیس نے مغوی کو بھی بازیاب کروا ..

Post a Comment

0 Comments