سابق وزیر اعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبریں
ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر خان جدون کا بیان سامنے آگیا
ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کی عمران خان کی سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی سختی سے تردید
سابق وزیر اعظم عمران خان سے کوئی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی، ایڈوکیٹ جنرل
عمران خان کو سابق وزیر اعظم کے پروٹوکول کے مطابق سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے ، ایڈوکیٹ جنرل
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور دیگر لوگ سیکیورٹی واپسی سے متعلق جعلی مہم چلا رہے ہیں ، ایڈوکیٹ جنرل
جعلی خبریں اور پراپگینڈا کرنے کا مقصد عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سے توجہ ہٹانا ہے، جہانگیر جدون
ایسی من گھڑت خبریں پھیلانے کا مقصد شہباز گل اور عمران خان کیس سے توجہ ہٹانا ہے، ایڈوکیٹ جنرل
0 Comments